محمد تابش صدیقی
منتظم
ہمارے انڈوں کی کوالٹی آفریدی کے انڈوں کی طرح مستقل مزاج۔آفریدی کا اگلا کمرشل انڈوں کا اشتہار ہو تو کافی کمائی کا امکان ہے۔
ہمارے انڈوں کی کوالٹی آفریدی کے انڈوں کی طرح مستقل مزاج۔آفریدی کا اگلا کمرشل انڈوں کا اشتہار ہو تو کافی کمائی کا امکان ہے۔
انڈے است اور بہت است۔ہمارے انڈوں کی کوالٹی آفریدی کے انڈوں کی طرح مستقل مزاج۔
سستے است دیسی استانڈے است اور بہت است۔
ایک یا دو روزہ فریش انڈے، بالکل آفریدی کے ایک دو بال والے انڈوں کی طرحانڈے است اور بہت است۔
بددعائیں کام نہیں کر رہیںاچھا ہے یہ ہاریں، تاکہ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم تو کوئی ڈھنگ کی بنے۔
اگر غلطی سے جیت گئے تو یہی منحوس جائیں گے۔
پاکستانی کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
آخری تین اووروں میں بھی جیت کا امکان تھا اگر گھوم گھوم آفریدی درست پلیئرز کا انتخاب کرتا۔مبارک ہو آپ کو۔
اللہ کرے کہ اب سیلیکشن کمیٹی والوں کو عقل آ جائے۔
ہاں اگر نواز شریف اچھے کرکٹ سمجھنے والے لوگ بورڈ میں لگاتا تو شاید اچھی ٹیم منتخب ہوتی اور یہ عزیم وشان بے عزتی نہ ہوتیآخری تین اووروں میں بھی جیت کا امکان تھا اگر گھوم گھوم آفریدی درست پلیئرز کا انتخاب کرتا۔
زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کا بنگلہ دیش سے ہارنا نیا "نارمل" ہے ۔ہاں اگر نواز شریف اچھے کرکٹ سمجھنے والے لوگ بورڈ میں لگاتا تو شاید اچھی ٹیم منتخب ہوتی اور یہ عزیم وشان بے عزتی نہ ہوتی
ہاں جی اب آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیازیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کا بنگلہ دیش سے ہارنا نیا "نارمل" ہے ۔
ایں خیال است و محال است و جنوںاللہ کرے کہ اب سیلیکشن کمیٹی والوں کو عقل آ جائے۔