پاکستان 7 اوور 54 اسکور 1 آؤٹ
arifkarim معطل مارچ 30، 2014 #27 شمشاد نے کہا: پروفیسر صاحب پویلین واپس لوٹ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کالج میں چھٹی ہے اسلئے۔
شمشاد نے کہا: پروفیسر صاحب پویلین واپس لوٹ گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کالج میں چھٹی ہے اسلئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2014 #29 arifkarim نے کہا: آج کالج میں چھٹی ہے اسلئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کالج میں چھٹی تھی تو پھر سارا دن ادھر ہی گزارتے ناں۔
arifkarim نے کہا: آج کالج میں چھٹی ہے اسلئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کالج میں چھٹی تھی تو پھر سارا دن ادھر ہی گزارتے ناں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2014 #35 کہیں ایسا تو نہیں کہ بنگلہ دیش والے کہہ رہے ہوں ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے
arifkarim معطل مارچ 30، 2014 #37 شمشاد نے کہا: کہیں ایسا تو نہیں کہ بنگلہ دیش والے کہہ رہے ہوں ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باؤلنگ کچھ خاص نہیں ہے۔ یہ اپنی مرضی سے آؤٹ ہو رہے ہیں۔
شمشاد نے کہا: کہیں ایسا تو نہیں کہ بنگلہ دیش والے کہہ رہے ہوں ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باؤلنگ کچھ خاص نہیں ہے۔ یہ اپنی مرضی سے آؤٹ ہو رہے ہیں۔