پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈ کپ!

arifkarim

معطل
فائنل اسکور: 190، 5 آؤٹ۔ اب آجاؤ بنگالیوں میدان میں۔ احمد شہزاد پاکستانی ویرت کوہلی! زندہ باد!
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد نے ۵ چھکوں اور ۱۰ چوکوں کی مدد سے ۱۱۱ اسکور ناٹ آؤٹ کی اننگ کھیلی۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
و و و
بہت اچھا ٹارگٹ دیا ہے۔
زبردست۔۔۔
احمد شہزاد تو چھا گیا آج اور لالہ نے بھی گریٹ ایننگ کھیلی۔۔۔ :)
 
Top