پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

نایاب

لائبریرین
سب سے پہلے پاکستان
مگر کھیل اپنی جگہ کھیل ہے ۔
جو اچھا کھیلے ۔ قسمت جس کا ساتھ دے وہی فاتح ۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر بلاشبہ آج بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو ناکوں چنے چبوا دیئے ۔۔۔۔۔
اک پہاڑ جیسا سکور کھڑا کر دیا پاکستان کے سامنے ۔
لالہ کے سات چھکے پاکستان کی فتح کی بنیاد بن گئے ۔ ورنہ نقشہ تو کچھ اور تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کی گیم بنگلہ دیشی ٹیم کے نام ۔۔۔۔۔۔۔
 

ابن رضا

لائبریرین
:
9ka0l4.jpg
1zl4qox.jpg
 
آخری بات
پاکستان اور بنگلہ دیش میں فرق صرف افریدی کا رہ گیا ہے

ویسے بھی 326 رنز بنا نا ہی ایک طرح کی جیت ہے
 
سب سے پہلے پاکستان
مگر کھیل اپنی جگہ کھیل ہے ۔
جو اچھا کھیلے ۔ قسمت جس کا ساتھ دے وہی فاتح ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مگر بلاشبہ آج بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو ناکوں چنے چبوا دیئے ۔۔۔ ۔۔
اک پہاڑ جیسا سکور کھڑا کر دیا پاکستان کے سامنے ۔
لالہ کے سات چھکے پاکستان کی فتح کی بنیاد بن گئے ۔ ورنہ نقشہ تو کچھ اور تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آج کی گیم بنگلہ دیشی ٹیم کے نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
درست کہا بھائی جی آفرین ہے بنگلہ دیش کو
 

شمشاد

لائبریرین
اس میچ میں بنگلہ دیش نے 8 چھکے اور 31 چوکے مارے
جبکہ پاکستان نے 10 چھکے اور 29 چوکے مارے۔
 
Top