پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

محمداحمد

لائبریرین
تو کیا ہوا، آپ بھائی ہیں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں کہ آپ کی حسرت پوری کر دوں۔
چھوٹی پر دیکھا ہے کتنی گرمی ہوتی ہے؟ اب لان ہی چلتی ہے۔ ویسے مجھے لگتا ہے آپ لان کے سوٹوں کو بہت ایزی لے رہے ہیں۔۔۔

جب تک آپ ہیں تو لان کو ایزی لیا جا سکتا ہے۔:)

آگے کسے گفٹ کیا جائے یہ تو حسرت پوری ہونے کے بعد ہی سوچیں گے۔ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
10001502_650719604993275_1379753498_n.jpg
 
x boy

محفلین
یہ پاکستان کی فتح ہے کرکٹ کے شائقین کی نظر میں لیکن بولرز بگ فیلیر تھے جن کا بول بالا بہت تھا
بنگلہ دیش نے ان کو زیرو کردیا۔
اللہ نے پاکستان کو ہارنے سے بچالیا ، اس میچ سے سبق لینا چاہیے، ان بنگالیوں کے دلوں اور دماغ کی نفرت بھی دیکھنے میں آئے ہیں
جو نفرت انڈین پاکستانیوں کے ساتھ کرتے ہیں ویسی ہی نفرت اس گراؤنڈ میں دیکھنے کو ملی۔
میں انڈین کو بہت قریب سے جانتا ہوں کبھی پاکستانیوں کے لئے سوفٹ کارنر نہیں ملے گا۔
چاہے وہاں کے مسلمان ہو یا غیر مسلم پاکستانیوں کو حقیر سمجھتے ہیں۔
الحمدللہ ،، اللہ پاک نے ٹیلنٹ دیا ہے اس سے ان بد دل ، بغض رکھنے والوں کے اندر رہ کر بھی ترقی کرلیتے ہیں۔
 
ظفری

ماشاءاللہ ۔۔۔۔ آپ نے بھی اپنے بغض کا اظہار بھر پور طریقے سے کیا ہے ۔
 
حسیب

محفلین
یہ پاکستان کی فتح ہے کرکٹ کے شائقین کی نظر میں لیکن بولرز بگ فیلیر تھے جن کا بول بالا بہت تھا
بنگلہ دیش نے ان کو زیرو کردیا۔
اللہ نے پاکستان کو ہارنے سے بچالیا ، اس میچ سے سبق لینا چاہیے، ان بنگالیوں کے دلوں اور دماغ کی نفرت بھی دیکھنے میں آئے ہیں
جو نفرت انڈین پاکستانیوں کے ساتھ کرتے ہیں ویسی ہی نفرت اس گراؤنڈ میں دیکھنے کو ملی۔
میں انڈین کو بہت قریب سے جانتا ہوں کبھی پاکستانیوں کے لئے سوفٹ کارنر نہیں ملے گا۔
چاہے وہاں کے مسلمان ہو یا غیر مسلم پاکستانیوں کو حقیر سمجھتے ہیں۔
الحمدللہ ،، اللہ پاک نے ٹیلنٹ دیا ہے اس سے ان بد دل ، بغض رکھنے والوں کے اندر رہ کر بھی ترقی کرلیتے ہیں۔

اس بارے میں کچھ بتائیں گے کہ یہ پاکستان کے اتنے سپورٹر کہاں سے آ گئے؟؟
 
Top