پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

فرقان احمد

محفلین
دس اوورز میں 1 تو آؤٹ ہونا چاہیے
بڑے میچ میں اصولی طور پر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی، تاہم، اب ہماری ٹیم کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے کہ بھارت کو ڈھائی سو رنز سے زائد نہ بنانے دیے جائیں۔ ظاہری بات ہے، وکٹیں درکار ہیں اور اب تو ایک کی بجائے دو وکٹیں فوری طور پر چاہئیں۔ پندرہ اوورز میں تین وکٹیں ملیں گی تو بات بنے گی؛ تاہم فی الحال تو ایک بھی چلے گی :)
 
Top