کسی بڑی پھینٹی کی علامات ہیںرنز اب سنگلز کی صورت میں بنائے جا رہے ہیں
اگر وکٹ نا گری تو پھر پاکستان کی ہو گی بلے بلےکسی بڑی پھینٹی کی علامات ہیں
ویسے ہمارے شہزادوں کے لیے اتنا ٹارگٹ بھی بہت ہے، جو کہ بن چکا ہے، بھارتی اگلے بیس اوورز محض رسمی کاروائی اور تکلف تکلف میں ہی کھیل رہے ہیںکسی بڑی پھینٹی کی علامات ہیں
تاہم، امکان غالب ہے کہ وہاب ریاض واپس آ کر انہیں تین سو کے قریب محدود کر کے اگلے میچ میں جگہ پھر پکی کر لےساڑھے تین سو سے زائد کا سکور بنتا دکھائی دے رہا ہے
جی بالکل،ویسے ہمیں تو چیز ہوتا ہوا بھی نظر آرہا ہے۔ساڑھے تین سو سے زائد کا سکور بنتا دکھائی دے رہا ہے
چیز یقیناً ہو سکتا ہے بشرطیکہ انڈیا ہی چیز کرےجی بالکل،ویسے ہمیں تو چیز ہوتا ہوا بھی نظر آرہا ہے۔
پوری ٹیم نیند میں ہے تو کیا ہم نہیں ہوسکتے۔سمائلس