پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

بھلکڑ

لائبریرین
ہاں یار دیکھو ۔۔ اور ساتھ میں رقیب رُوسیاہ کا بھی انتظام رکھتے ہیں ۔ :D
یہ بھی ہے،:p
ویسے اردو والی بھی اخیر ہوئی پڑی ہے۔۔:rolleyes:۔۔ اتنا چٹا بندہ ہے اور سیاہ کہنا پڑ رہا ہے۔:grin:۔۔اب افریقی ہے تو اس کا مطبل یہ تھوڑی نہ ہوا۔۔۔۔کہ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی کیا بات ہے جی۔ آپ تو انتریامی ہیں۔
ہر میچ پر ہارنے کی پیشنگوئی کر دیتے ہیں۔ تو کوئی نہ کوئی تو ٹھیک ہو ہی جائے گی۔

بدقسمتی سے 95 فی صد درست ہوتی ہیں
میری دعا ہے کہ پانچ فی صد درست ہوں مگر پاکستانی کھلاڑی یہ نوبت نہیں انے دیتے

بہرحال اتنی اچھی ہار پر صرف مسکرایا ہی جاسکتا ہے
 

عمر سیف

محفلین
میچ ہار گئے ۔۔ پر حریف کو آسانی سے جیتنے بھی نہیں دیا ۔۔ چھ کھلاڑی آؤٹ کئے ۔۔ اوورآل پاکستان کی پرفارمنس یو اے ای کے مقابلے میں بہتر رہی ۔۔ اور سب سے اہم پاکستان سیریز بھی جیتا ۔۔ اور مصباح اس کی تو کیا ہی بات ہے ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
ظفری بھائی خاص آپ کے لیے، یہ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے گراؤنڈ کی فوٹو لی تھی۔ یہ دائیں طرف دیکھیں، کیا یہ میچ دیکھ رہے ہیں؟

3rdODI.png
بڑی عقابی نظروں سے دیکھا آپ نے شمشاد بھائی ۔۔ دل آپ نے اپنا خوش کیا اورپھر دل ظفری بھائی کا جلا رہے ہیں
 

ظفری

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
دیکھا تو اور بھی بہت کچھ تھا لیکن شریک محفل نہیں کر سکتا کہ صفحہ اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

میں تو ان کو قدامت پرست سمجھتا تھا لیکن یہ تو جدت پرست سے دو ہاتھ آگے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
دیکھا تو اور بھی بہت کچھ تھا لیکن شریک محفل نہیں کر سکتا کہ صفحہ اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

میں تو ان کو قدامت پرست سمجھتا تھا لیکن یہ تو جدت پرست سے دو ہاتھ آگے ہیں۔
یہ بھی قدامت پسند ہیں ۔ مگر اپنے اپنے طور طریقوںمیں ۔ ;)
 
Top