بھلکڑ
لائبریرین
یہ کھوتے کونسے والے بھلا!!!!پھر آپ کو اس مثال کا مطلب بھی سمجھ میں آ گیا ہو گا "جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔"
یہ کھوتے کونسے والے بھلا!!!!پھر آپ کو اس مثال کا مطلب بھی سمجھ میں آ گیا ہو گا "جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔"
جی اب کا تھوڑی نا سمجھ آیا مطلب ۔۔ کافی دیر پہلے آگیا تھا ۔۔پھر آپ کو اس مثال کا مطلب بھی سمجھ میں آ گیا ہو گا "جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔"
آپ کو آج علم ہوا ہے کہ تیسرا ہار گئے تھے؟ہائےےےےے اللہ جی
تیسرا والا ہار گئے۔۔۔
افف بہت ہی افسوس ہوا۔
اور باقی دو تو بہت ہی مزے کے تھے، خوب انجوائے کیا
آپ پڑھ رہی تھیں کہ میچ دیکھ رہی تھیں ۔۔ یہاں تو یہ کہہ کر گئی تھیں کہ پیپرز ہیں ۔۔ہائےےےےے اللہ جی
تیسرا والا ہار گئے۔۔۔
افف بہت ہی افسوس ہوا۔
اور باقی دو تو بہت ہی مزے کے تھے، خوب انجوائے کیا
تو بھئی؟آپ پڑھ رہی تھیں کہ میچ دیکھ رہی تھیں ۔۔ یہاں تو یہ کہہ کر گئی تھیں کہ پیپرز ہیں ۔۔
پھر محفل کے لیے بھی وقت نکالا جا سکتا تھا ۔۔ کیوں ؟تو بھئی؟
کیا پڑھتے وقت انسان میچ نہیں دیکھ سکتا؟
ہم سب بہنوں کے امتحان تھے اور ہم سب پورے ذوق و شوق کے ساتھ میچ دیکھے
بلکہ پرچوں کے غم کم کرنے کو اس بار تو پوری کلاس نے میچ دیکھے
نہیں اسی دن اسی وقتآپ کو آج علم ہوا ہے کہ تیسرا ہار گئے تھے؟
محفل میں بندہ ایک بار آ جائے پھر واپس نہیں جایا جاتا نا!پھر محفل کے لیے بھی وقت نکالا جا سکتا تھا ۔۔ کیوں ؟
کلین سویپ کرتے زیادہ مزہ آتاسیریز جیت گئے نا ۔۔۔ یہی بہت ہے ۔۔
اب اتنے بھی مزے نہیں لگے ہوئے ۔۔کلین سویپ کرتے زیادہ مزہ آتا
چلیں اب 8 کو میچ ہے پاکستان افغانستان کا ۔۔ تیاری رکھیں ۔۔محفل میں بندہ ایک بار آ جائے پھر واپس نہیں جایا جاتا نا!
بڑی مشکل سے روکا تھا خود کو آنے سے، خاص کر میچ کے وقت۔
وہی تو!اب اتنے بھی مزے نہیں لگے ہوئے ۔۔
ہاں جی معلوم ہے،چلیں اب 8 کو میچ ہے پاکستان افغانستان کا ۔۔ تیاری رکھیں ۔۔
یہ تو کھیلیں گے تو پتہ چلے گا ۔۔۔ کہ کیسی ہے ۔۔ہاں جی معلوم ہے،
پھر شاید سریلنکا کے ساتھ ہے سیریز؟
ویسے افغانستان کی ٹیم کیسی ہے؟
پہلے بھی کھیلے ہوئے ہیں۔ نہیں؟یہ تو کھیلیں گے تو پتہ چلے گا ۔۔۔ کہ کیسی ہے ۔۔