جس حساب سے کھیل رہے ہیں، صرف 8 اوور اور دیکھ لیں۔مجھے تو صرف بیٹنگ دیکھ کر سو جانا ہے ۔
اسی لیے تو اسے بلا رہا ہوں۔ماہی کے تو غالباً امتحانات ہیں ۔۔۔ اور عینی کو کرکٹ کے دھاگے میں دعوت دے رہے ہیں آپ وہ تو گھر پر ہی کرکٹ کے شائقین سے بیزار رہتی ہے۔
Bے فکر ہو کر سو جائیں ۔۔۔۔۔ میچ جیت جانا ہے ہم نے!!!مجھے تو صرف بیٹنگ دیکھ کر سو جانا ہے ۔
ظفری بھائی اب آپ بھلے ہی سو جائیں اور سہانے سپنوں میں کھو جائیں۔Bے فکر ہو کر سو جائیں ۔۔۔ ۔۔ میچ جیت جانا ہے ہم نے!!!