ایک سینچری تو آج بن سکتی یے۔۔۔۔۔!!!مصباح کو آج سنچری کرنی چاہئے ۔۔ آرام آرام سے ۔۔
اپنی ٹیم تو جیتنے والے موڈ میں کھیل ہی نہیں رہی۔ایک سینچری تو آج بن سکتی یے۔۔۔ ۔۔!!!
اکمل بنادے یا مصباح ۔۔۔ ۔
بھٹی اور انور بنادیں تو بھی چلے گی۔۔۔
صہیب نا بڑا موقع گنوادیا ہے۔۔۔ ۔!!
شمشاد بھائی ٹاپ آرڈر کافی کنسسٹنسی کا مظاہرہ کر رہا ہےصرف۔۔۔لاسٹ میچ میں ایک وکٹ نے مزاحمت کی تو اتنا اچھا ٹارگٹ سیٹ کردیا۔۔۔۔۔اپنی ٹیم تو جیتنے والے موڈ میں کھیل ہی نہیں رہی۔
تھوڑے اوور اور یونہی کھیلنا ہوگا کیونکہ ۔۔۔۔۔یہاں وکٹ گنوانے کا مطلب ہے کہ 50 اوور مشکل سے پورے ہوں گے۔۔۔۔بہت ہی زیادہ سُست کھیل رہے ہیں۔
آملہ کی کیچنگ لاجواب رہی ہے امارات میں بھی اور یہاں بھی،۔۔۔ B-)ھاشم آملہ کی مس فیلڈ اور چوکا
شاہد آفریدی کو آرام دیدیا ۔ جنید کو بٹھا دیا ۔ حفیظ کے ساتھ پتا نہیں کیا ہوا معلوم نہیں ۔ صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے آج صرف تیسرے میچ کھیلنے کی فارمیلٹی پوری کرنی ہے ۔اپنی ٹیم تو جیتنے والے موڈ میں کھیل ہی نہیں رہی۔