ایک مرتبہ کپیل دیو سے پوچھا گیا ۔کہ ۔آپ کو کون کون سے کھلاڑی مل جائیں تو آپ دنیا کی ہرٹیم کو ہرا دیں گے ۔ اس نے چند ایک کھلاڑیوں کے نا بتا دئیے۔عمران خان سے پوچھا گیا تو کہا کہ مجھے کوئی کھلاڑی نہیں چاہئے بس انڈیا کے یمپائر مل جائیں تو کافی ہے۔
بچپن کا ایک لطیفہ۔