کیلس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔لالہ تیری خیر
بڑی قیمتی وکٹ لی ہے de Kock کی
اور اسے نصف سنچری بھی مکمل نہیں کرنے دی۔
ظفری بھائی آپ کی بات صحیح ہوئی۔
کیلس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔لالہ تیری خیر
بڑی قیمتی وکٹ لی ہے de Kock کی
اور اسے نصف سنچری بھی مکمل نہیں کرنے دی۔
ظفری بھائی آپ کی بات صحیح ہوئی۔
میں نے بطور مذاق ہی آپ کے مراسلے کو یہ ریٹنگ دی تھی۔ ناگوار گذری ہو تو ہٹا دوں؟ہاہاہاہا
ایک ساتھ دو دو بلکہ کافی ساری لڑیاں دیکھ رہا تھا سو یہ حرکت ہوئی۔
آملہ ٹیپکل پاکستانی اسٹائل سے کھیل رہا ہے ۔ ذاتی اسکور تو کرلے گا مگر رن ریٹ بہت گرادے گا ۔ھاشم آملہ تو اپنی نصف سنچری مکمل کر گیا۔
لگتا ہے آج یہ بڑا اسکور کرے گا۔
آپ گیندیں کروا رہے ہوتے تو شاید لگ بھی جاتے۔چوکے چھکے لگنے چاہیں اب
لیکن گیند تو سفید ہے۔اس جوڑی کو اللہ سلامت رکھے
لالہ کو لال کردیں گے اج
آپ گیندیں کروا رہے ہوتے تو شاید لگ بھی جاتے۔
لیکن گیند تو سفید ہے۔
فی الحال تو لالہ نے ان کو سفید کر دیا ہے۔
سیاسی زمروں میں پاکستان کے حوالے سے ان کے تبصرہ جات پر نظر کھی جائے ۔چوکے چھکے لگنے چاہیں اب
سیاسی زمروں میں پاکستان کے حوالے سے ان کے تبصربات پر نظر کھی جائے ۔
یہی تو کہہ رہا ہوں آپ پاکستانی کہیں سے بھی نہیں ہیں ۔بچہ سچ سچ ہوتا ہے