یہی تو کہہ رہا ہوں آپ پاکستانی کہیں سے بھی نہیں ہیں ۔
جنوبی افریقہ
28 اوور
132 اسکور
3 آؤٹ
میرا مطلب تھا کہ آپ جیسا کوئی اناڑی گیندیں کروائے گا تو چوکے چھکے لگیں بھی۔میں کیوں گیند کروانے لگا۔
اگر میرٹ ہوتی تو پاکستان جیت نہ جائے ہر میچ
کھیل کا دھاگہ ہے ۔ دہنے دیں کہ آپ کو مذید اچھالوں ۔بچہ امریکیوں سے پاکستانی کا سرٹیفکٹ نہیں چاہیے
کھیل کا دھاگہ ہے ۔ دہنے دیں کہ آپ کو مذید اچھالوں ۔
جنید یا انور کو ایک اوور دینا چاہیئے ۔
Graeme Smith کو جنید خان نے شکار کیا۔
بلاول کا مہنگا اوور، 12 اسکور دیئے۔
جنوبی افریقہ
29 اوور
144 اسکور
3 آؤٹ
میرے لیئے بھی لے آئیں ۔ جیہ تو لائے گی نہیں ۔ابھی پینے پلانے کا وقفہ ہے۔
میں بھی چائے لے آؤں۔
چوکا تو کوئی نہیں لگا، البتہ پچھلے دو اوور میں مجموعی طور پر 7 اسکور بنے ہیں۔ وہ بھی ایک ایک کر کے۔چوکے کتنے لگے؟
فی الحال تو اوسط 8 سے بھی اوپر چلی گئی ہے۔112 رنز 84 بالز پر
دو چوکے درکار ہیں رن ریٹ بہتر کرنےکے لیے