سرفراز دھوکا دیگااگلے میچ میں خدانخواستہ سرفراز سکور نہ کر سکا یا کوئی کیچ چھوٹ گیا تو عوام نے اسے ایکدم ہیرو سے زیرو بنا دینا ہے
90 سے 95 فیصد یہی امکان ہےپاکستان کا کواٹر فائنل آسڑیلیا سے پڑتا دیکھائی دیتا ہے۔
90 سے 95 فیصد یہی امکان ہے
2007 عالمی کپ کی تاریخ دہرائی بھی جاسکتی ہے ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔اگر ویسٹ انڈیز عرب امارت سے بڑے رن ریٹ کے ساتھ جیت جاتا ہے تو صورت حال بہت مشکل ہو جائے گی۔ خاص کر پاکستان کے لیے۔پاکستان کا کواٹر فائنل آسڑیلیا سے پڑتا دیکھائی دیتا ہے۔
پاکستان کے آئر لینڈ کو ہرانے کی صورت میں رن ریٹ کا کوئی ایشو نہیں ہے۔2007 عالمی کپ کی تاریخ دہرائی بھی جاسکتی ہے ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔اگر ویسٹ انڈیز عرب امارت سے بڑے رن ریٹ کے ساتھ جیت جاتا ہے تو صورت حال بہت مشکل ہو جائے گی۔ خاص کر پاکستان کے لیے۔
بلکل ۔ تب مقابلہ آئر لینڈ اور انڈیز کے درمیان رہ جاتا ہے۔پاکستان کے آئر لینڈ کو ہرانے کی صورت میں رن ریٹ کا کوئی ایشو نہیں ہے۔
آئر لینڈ کے دو میچ ہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے ساتھ۔ دونوں ہارنے کی صورت میں آئر لینڈ کا رن ریٹ بہت گر جائے گا۔بلکل ۔ تب مقابلہ آئر لینڈ اور انڈیز کے درمیان رہ جاتا ہے۔
متفق۔ سارا دارومدار 'اپ سیٹ' نہ ہونے پر ہی ہےآئر لینڈ کے دو میچ ہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے ساتھ۔ دونوں ہارنے کی صورت میں آئر لینڈ کا رن ریٹ بہت گر جائے گا۔
ویسٹ انڈیز کا ایک ہی میچ باقی ہے یو اے ای کے ساتھ۔ جیت کی صورت میں ویسٹ انڈیز کا رن ریٹ بلند ہوگا۔
اگر تو کوئی اپ سیٹ نہ ہو تو آئر لینڈ کے آگے جانے کے امکانات نظر نہیں آتے۔
آج ایک اپ سیٹ تو ہو گیا۔ بنگلہ دیش نے برطانیہ کا ہرا دیامتفق۔ سارا دارومدار 'اپ سیٹ' نہ ہونے پر ہی ہے
بنگلہ دیش اور ہندوستان ہونا ہے اب غالباً کوارٹر فائنل میں وہاں بھی اپ سیٹ کی اُمید کی جاسکتی ہےآج ایک اپ سیٹ تو ہو گیا۔ بنگلہ دیش نے برطانیہ کا ہرا دیا
ہو سکتا ہے۔بنگلہ دیش اور ہندوستان ہونا ہے اب غالباً کوارٹر فائنل میں وہاں بھی اپ سیٹ کی اُمید کی جاسکتی ہے
ممکن ہے۔ دیکھیں کیا کیا ہوتا ہے آگےہو سکتا ہے۔
سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ایک ایک میچ رہتا ہے۔ بنگلہ دیش نیوزی لینڈ کو ہرا دے تو ایک اور اپ سیٹ، پھر شاید بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے نا ہو
اپ سیٹ کی تاریخ بار بار نہیں دہرائی جا سکتی2007 عالمی کپ کی تاریخ دہرائی بھی جاسکتی ہے ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔اگر ویسٹ انڈیز عرب امارت سے بڑے رن ریٹ کے ساتھ جیت جاتا ہے تو صورت حال بہت مشکل ہو جائے گی۔ خاص کر پاکستان کے لیے۔
امکان تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے آگےاپ سیٹ کی تاریخ بار بار نہیں دہرائی جا سکتی
ویسے 2007 کے ورلڈ کپ کے ساتھ پاکستان اور انڈیا دونوں کی بہت تلخ یادیں وابستہ ہیں
ویسے تو پاکستان کی ٹیم کو ناقابل یقین ٹیم کہا جاتا ہے میں خود بھی اس پہ کافی حد تک یقین رکھتا ہوں لیکن ایک حیران کن فیکٹ
ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اپ سیٹ افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوئے ہیں جن کی تعداد تین ہے اور اس کے بعد پاکستان کا نمبر ہے پاکستان کے خلاف ہونے والے اپ سیٹ کی تعداد پانچ ہے اس کے علاوہ باقی تمام ممالک کےخلاف ہونے والے اپ سیٹ کی تعداد دس یا اس سے زیادہ ہے