پاکستان 14 اوور 65 اسکور بغیر کسی نقصان کے
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #35 محمد حفیظ تو زخمی ہو کر چلے گئے۔ مصباح الحق میدان میں جنہوں نے 11 گیندیں بغیر کسی اسکور کے کھیلی ہیں۔
محمد حفیظ تو زخمی ہو کر چلے گئے۔ مصباح الحق میدان میں جنہوں نے 11 گیندیں بغیر کسی اسکور کے کھیلی ہیں۔