احمد شہزاد کی 81 گیندوں پر نصف سنچری مکمل
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #48 محمداحمد نے کہا: آج بڑے سلو جا رہے ہیں۔ مصباح 7 رنز 31 بالز پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ہی سُست کھیل رہے ہیں۔ لگتا ہے آنے والے ٹیسٹ میچوں کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
محمداحمد نے کہا: آج بڑے سلو جا رہے ہیں۔ مصباح 7 رنز 31 بالز پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب ہی سُست کھیل رہے ہیں۔ لگتا ہے آنے والے ٹیسٹ میچوں کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین اگست 31، 2013 #59 کرک انفو سے ایک تبصرہ: Hassan: "It seems like this Pakistan team dont think about 300. They are happy with 240- 250, n ask their bowlers to win matches for them."
کرک انفو سے ایک تبصرہ: Hassan: "It seems like this Pakistan team dont think about 300. They are happy with 240- 250, n ask their bowlers to win matches for them."