سعید اجمل کا میڈآن اوور زمبابوے 26 اوور 92 اسکور 6 آؤٹ
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #108 لالہ کا یہ اوور تو مہنگا رہا۔ 11 اسکور دیئے۔ زمبابوے 33 اوور 129 اسکور 6 آؤٹ
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #118 152 کے مجموعی اسکور پر زمبابوے کی کہانی مک گئی۔ پاکستان 108 اسکور سے جیت گیا۔