مصباح الحق کا بالکل آسان کیچ چھوڑ دیا۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #84 آخری اوور میں 16 اسکور ملے جو اس اننگ میں کسی بھی اوور کا سب سے زیادہ اسکور ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #85 آخری 5 اوور میں 55 اسکور 260 اچھا ہی اسکور بنا لیا ہے۔ جس کی بالکل بھی امید نہیں تھی۔