انیس الرحمن
محفلین
چار اوور بعد ویسے ہی نئی بال مل جائے گی۔۔۔
بس اتنا کہا تھا۔۔۔
آخری جوڑے کا مال بچا ہے۔۔
ابھی نہیں پیے گا تو کب پیے گا۔۔۔
دوڑا چلا آیا جُوان۔۔۔ ۔
پانچ تو اوپر چلے گئے، ابھی چھٹا چل رہا ہے۔پانچ دس تو اوپر چلتے ہیں۔۔۔
آصف تو گردہ پیتا تھا۔۔۔
آپ نے سعید اجمل کو بھی "محمد آصف" بنا دیا۔
چلیں جی اب کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔
ایسا نہ ہو زمبابوے والے کل کی طرح کھانے میں کچھ ملا دیں اور معاملہ گڑبڑ ہو جائے۔
وہ تو ٹھیک ہے لیکن ساتھ دینے والا بھی تو چاہیے ناں۔جب تک مصباح ہے تب تک امید ہے ۔
ہم ہیں نا ساتھ دینے کووہ تو ٹھیک ہے لیکن ساتھ دینے والا بھی تو چاہیے ناں۔