پاکستان پہلی اننگ 30 اوور 73 اسکور 2 آؤٹ
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #64 خرم منظور128 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 51 اسکور بنا کر رن آؤٹ ہو گیا۔ یونس خان کا ساتھ دینے کے لیے مصباح الحق کریز پر۔ آخری تدوین: ستمبر 11، 2013
خرم منظور128 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 51 اسکور بنا کر رن آؤٹ ہو گیا۔ یونس خان کا ساتھ دینے کے لیے مصباح الحق کریز پر۔
عمر سیف محفلین ستمبر 11، 2013 #68 شمشاد نے کہا: عمر بھائی اظہر علی تو آؤٹ ہو چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے ٹیسٹ میں بھی ایل بی ڈبلیو اور آج بھی ۔۔
شمشاد نے کہا: عمر بھائی اظہر علی تو آؤٹ ہو چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے ٹیسٹ میں بھی ایل بی ڈبلیو اور آج بھی ۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #72 میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر زمبابوے پہلی اننگ 294 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ پاکستان پہلی اننگ 68 اوور 163 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ
میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر زمبابوے پہلی اننگ 294 اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ پاکستان پہلی اننگ 68 اوور 163 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2013 #75 81ویں اوور کی دوسری گیند پر مصباح الحق 120 گیندوں پر 33 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2013 #78 میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 96 اوور کے کھیل میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 اسکور بنائے تھے۔ یونس خان 216 گیندوں پر 76 اسکور بنا کر کھیل رہے ہیں۔ اسد کے بعد عدنان اکمل یونس خان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 96 اوور کے کھیل میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 اسکور بنائے تھے۔ یونس خان 216 گیندوں پر 76 اسکور بنا کر کھیل رہے ہیں۔ اسد کے بعد عدنان اکمل یونس خان کا ساتھ دے رہے ہیں۔