پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
راحت علی کی گیند پر زمبابوے کی پہلی وکٹ
Prosper Utseya آؤٹ ہو کر جا رہا ہے۔

167033.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پکی بات ہے کہ زمبابوے والوں نے آج دوپہر کے کھانے میں کچھ گڑبڑ کی ہے کہ کھانے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی کھوٹے سکوں کی واپس لوٹ آئے اور خود وہ آؤٹ ہی نہیں ہو رہے۔
 

عمر سیف

محفلین
کیا کہا جا سکتا ہے اس بارے ۔۔۔ ویسے پاکستانی بیٹسمین بھی اچھی پرفارمنس نہیں دے سکے۔
اسد اور اظہر کی پرفارمنس بھی ابھی تک اچھی نہیں رہی۔
 

عمر سیف

محفلین
نفل پڑھ لیں ؟؟
شمشاد بھائی ابھی لیڈ کافی ہوگئی ہے۔ کل جلد آؤٹ نہ کیا تو میچ ہاتھ سے نکل جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر

پاکستان نے اپنی اننگ میں ۲۳۰ اسکور بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ۔ اسطرح زمبابوے کو ۶۴ اسکور کی برتری حاصل رہی۔

زمبابوے نے اس برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگ شروع کی اور شروعات بہت اچھی رہی۔ جبکہ آخری ۹ گیندوں پر صرف چار اسکور کے عوض انہوں نے ۳ وکٹیں گنوا دیں۔

زمبابوے پہلی اننگ
۲۹۴ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ

دوسری اننگ
۱۲۱ اسکور ۴ کھلاڑی آؤٹ

اس وقت زمبابوے کو ۱۸۵ اسکور کی برتری حاصل ہے جبکہ اس کی ابھی ۶ وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے کو اس وقت 220 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

250 تک آؤٹ ہو گئے تو پاکستان کا میچ جیتنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوتھے دن کھانے کے وقفے تک

زمبابوے نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 172 اسکور بنائے تھے۔

میزبان ٹیم کو اس وقت 236 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 
Top