نویں وکٹ گر گئی۔ Mutumbaniتو بہت خطرناک ثابت ہو رہا تھا۔ زمبابوے کی برتری 263 کی ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2013 #121 نویں وکٹ گر گئی۔ Mutumbaniتو بہت خطرناک ثابت ہو رہا تھا۔ زمبابوے کی برتری 263 کی ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2013 #126 محمد حفیظ اس دفعہ پھر ناکام ۲۳ گیندوں پر ۱۶ اسکور بنا کر کیچ آؤٹ۔ دونوں ٹیسٹ میچوںمیں بُری طرح ناکام رہا۔
محمد حفیظ اس دفعہ پھر ناکام ۲۳ گیندوں پر ۱۶ اسکور بنا کر کیچ آؤٹ۔ دونوں ٹیسٹ میچوںمیں بُری طرح ناکام رہا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2013 #127 پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ ۱۰ اوور ۳۸ اسکور ۱ کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے ۲۲۶ اسکور کی ضرورت ہے۔
پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ ۱۰ اوور ۳۸ اسکور ۱ کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے ۲۲۶ اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2013 #130 چوتھے دن چائے کے وقفے تک پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 15 اوور 55 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے 209 اسکور کی ضرورت ہے۔
چوتھے دن چائے کے وقفے تک پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 15 اوور 55 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے 209 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2013 #132 پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 20 اوور 74 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے 190 اسکور کی ضرورت ہے۔
پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 20 اوور 74 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ جیتنے کے لیے 190 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2013 #134 پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ خرم منظور ۶۶ گیندوں پر ۱۱ چوکوں کی مدد سے ۵۴ اسکور بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ خرم منظور ۶۶ گیندوں پر ۱۱ چوکوں کی مدد سے ۵۴ اسکور بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
عمر سیف محفلین ستمبر 13، 2013 #139 چوتھے دن چائے کے اختتام تک پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 158 اسکور 5 کھلاڑی آؤٹ مصباح اور عدنان کریز پر ہیں
چوتھے دن چائے کے اختتام تک پاکستان پہلی اننگ ۲۳۰ اسکور تمام کھلاڑی آؤٹ دوسری اننگ 158 اسکور 5 کھلاڑی آؤٹ مصباح اور عدنان کریز پر ہیں
عبداللہ محمد محفلین ستمبر 13، 2013 #140 پاکستان کو آخری روز 106 رنز بنانے ہیں جبکہ زمبابوے کو صرف پانچ اچھی گیندیں کروانی ہیں۔ ویسے میرے خیال میں زمبابوے اور فتح کے درمیان صرف ایک ہی دیوار حائل ہو گی جس کا نام مصباح ٹائپ ہے کچھ۔
پاکستان کو آخری روز 106 رنز بنانے ہیں جبکہ زمبابوے کو صرف پانچ اچھی گیندیں کروانی ہیں۔ ویسے میرے خیال میں زمبابوے اور فتح کے درمیان صرف ایک ہی دیوار حائل ہو گی جس کا نام مصباح ٹائپ ہے کچھ۔