شکر ہے کسی نے تو میری سائیڈ لیبہت اچھا لکھا آپ نے حاتم بھائیزمبابوے، بنگلہ دیش ، نیوزی لینڈ۔۔۔ ان ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہوئے میچ جوش و خروش سے نہیں دیکھا جاتا۔۔۔
سری لنکا ، ویسٹ انڈیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کو بھی درمیانہ درمیانہ درجہ سے دیکھا جاتا ہے، کبھی کبھی جذبات میں اتار چڑھاؤ آ جاتا ہے۔۔
آسٹریلیا ، انگلینڈ ، ساؤتھ افریقا۔۔۔ ان کے خلاف کھیلتے ہوئے جوش و خروش اچھا خاصا عروج کو چھونے لگتا ہے۔۔۔
پاکستان بمقابلہ بھارت۔۔۔ ۔۔۔ جوش خروش تو بہت دور ٹھہرا۔۔۔ اچھا خاصا زندگی موت کا مسئلہ بنا نظر آتا ہے، ہر ایک بال پر دھڑکنیں بے قابو ہو رہی ہوتی ہیں ۔۔۔