اس بار تو ہم ٹاس بھی نہ جیت سکے ۔۔۔!!!ساوتھ افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ
کرک انفو نے کہا:hadi: "No matter the pitch conditions, always bat first again Pakistan. I feel embarrassed to say this for my country but we are are the worst chasers in history of the universe. "
Raj: "SA making 300+, Pakistan all-out under 200!"
لگتا ہے اس بار میچ جیتنے کا ارادہ ہے۔اس بار تو ہم ٹاس بھی نہ جیت سکے ۔۔۔!!!
ساؤتھ افریقہ کو سو رن تک محدود کر دیں تو شاید کوئی انقلاب کی صورت پیدا ہو جائے تاہم کیسے ممکن ہے؟ آج تو وہاب بھی نہیں ہے ٹیم کے سنگ
وہاب کے نہ ہونے کا یقیناً پورے ملک میں سوگ منایا جارہا ہوگا۔افریقہ میںساؤتھ افریقہ کو سو رن تک محدود کر دیں تو شاید کوئی انقلاب کی صورت پیدا ہو جائے تاہم کیسے ممکن ہے؟ آج تو وہاب بھی نہیں ہے ٹیم کے سنگ
ہمارے شہزادے کچھ بھی کر سکتے ہیں، تاہم، تب جب ۔۔۔لگتا ہے اس بار میچ جیتنے کا ارادہ ہے۔
سالوں بعد کبھی کبھار اس طرح کے لمحات بھی آجاتے ہیں۔ویسے ایک اور بات جو سوشل نیٹ ورکس پر گھوم رہی ہے،وہ بھی خوب ہے کہ اینکرجی کرکٹ بورڈ چلارہے ہیں اور کرکٹرز ٹی وی شوز۔ہمارے شہزادے کچھ بھی کر سکتے ہیں، تاہم، تب جب ۔۔۔
ان سے کوئی توقع نہ رکھی جائے
اس کے لیے تو بیک وقت ڈبل ریٹنگ بنتی ہے،اچھی خبر کے ساتھ ساتھ یہ غمناک بھی ہے کیونکہ آملہ جی کو کھیلتے دیکھنا ہمیشہ سے شاندار تجربہ رہا ہے۔آملہ جی کو عماد وسیم نے آتے ہی چلتا کر دیا افریقہ 40-1
ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی ہے، اس میں کوئی شک نہیںاس کے لیے تو بیک وقت ڈبل ریٹنگ بنتی ہے،اچھی خبر کے ساتھ ساتھ یہ غمناک بھی ہے کیونکہ آملہ جی کو کھیلتے دیکھنا ہمیشہ سے شاندار تجربہ رہا ہے۔
چلیے جناب پھر کیا یاد کریں گے آپ،آج جیتنے کا ارادہ تو نہیں تھا پر اب جیتنا ہی پڑے گا۔آج جیتنا ضروری ہے
افریقہ کی ٹیم تو ویسے بھی ’’پسندیدہ ترین‘‘ ہے۔ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی ہے، اس میں کوئی شک نہیں