محمداحمد
لائبریرین
پاکستان کے لیے بہترین تو یہی ہو سکتا ہے کہ دو سو کے اندر جنوبی افریقہ آؤٹ ہو جائے اور پاکستان تیس اوورز میں ہدف تک رسائی پا لے
نوٹ: احباب! پرمزاح کی ریٹنگ دینا نہ بھولیں
یہی سب سے اچھا حل ہے۔
پاکستان کے لیے بہترین تو یہی ہو سکتا ہے کہ دو سو کے اندر جنوبی افریقہ آؤٹ ہو جائے اور پاکستان تیس اوورز میں ہدف تک رسائی پا لے
نوٹ: احباب! پرمزاح کی ریٹنگ دینا نہ بھولیں
تیس اوورز زیادہ ہیں جی، شہزادے ٹی ٹوئنٹی سپیشلسٹ ہیں، دوسوکے آگے پیچهے تو بیس اوورز میں پورا کرلیں گے.پاکستان کے لیے بہترین تو یہی ہو سکتا ہے کہ دو سو کے اندر جنوبی افریقہ آؤٹ ہو جائے اور پاکستان تیس اوورز میں ہدف تک رسائی پا لے
نوٹ: احباب! پرمزاح کی ریٹنگ دینا نہ بھولیں
خدارا مت ڈرائیے!ابھی بھی 250پلس ہو سکتے ہیں
قریب قریب سبھی کی یہ توقع تھی کہ جنوبی افریقہ تین سو کا ہدف پار کر جائے گا، وہ بھی نہایت آسانی اور سہولت کے ساتھ تاہم، آج لڑکے کافی جذباتی ہوئے پھرتے ہیں
آپ سے مراسلے میں تدوین کا تقاضا کیا جاتا ہے ۔۔۔لڑائی کے ٭ یاد آئے تو اپنے ہی منہ پر مار لے
بهیا لگتا میچ میں دلچسپی کے لیے شہزادے 250 تک کے ہدف کے چکروں میں، اس سے کم ہدف پر تو میچ یک طرفہ ہوجائے گا پهر.دو سو کے قریب ٹارگٹ تو ایک لحاظ سے شہزادوں کی رینج میں ہے، بس 230 تک نہ کھنچ جاوے ۔۔۔!!!
شکراآپ سے مراسلے میں تدوین کا تقاضا کیا جاتا ہے ۔۔۔
ابھی تک نامکمل ہوم ورک ہےشکرا
کرلی
اتنا چلے گاابھی تک نامکمل ہوم ورک ہے
مکہ کو مکا لکھیے
کپتانی مزا نہیں کر رہیسب سے کامیاب باؤلر سے محض آٹھ اوورز کروائے گئے
مکہ (مقدس اور متبرک مقام) ہے اور آپ مکا لکھنا چاہ رہے تھے غالباً ۔۔۔اتنا چلے گا
OK.مکہ (مقدس اور متبرک مقام) ہے اور آپ مکا لکھنا چاہ رہے تھے غالباً ۔۔۔