فطری سی بات ہے اور اور حب الوطنی کی علامت ہے۔
فطری سی بات ہے اور اور حب الوطنی کی علامت ہے۔
ہم کون تھے؟؟؟؟
آپ ٹنشن نہ لیں ہم چائے سے اپنا غم غلط کر لیں گے۔۔۔وہ تو میں انڈیا اور بنگلہ دیش کے میچ میں لے چکا
اج تو جو اور لوگ غمناک ہوئے ہیں ان کے لیے لڈو کے کام اوے گی
بے شک وومن کرکٹ ٹیم نے اچھا کھیلا اور وہ جیت گئیںان سے اچھی تو پاکستان کی عورتوں کی ٹیم رہی۔
صدمے سے کئی لوگوں کا برا حال ہوا۔پاکستانیو!!!!!
ان شاءاللہ۔۔۔متفق
اس کا بدلہ ہم ٹی20 میں لے لیں گے۔
جب یہ پاک سری لنکا جنگ نہیں تو آپ کیوں ہر وقت توپوں کا رخ ہماری طرف کئیے بیٹھے رہتے ہیں؟؟؟سب کو بہت بہت مبارک
پاکستان ہار گیا
پر
کرکٹ جیت گئی۔
جو اچھا کھیلے وہی کھلاڑی
یہ صرف کھیل ہے ۔ پاک سری لنکا جنگ نہیں۔
اچھے کھیل کو نہ سراہنا غلط ہے
جب یہ پاک سری لنکا جنگ نہیں تو آپ کیوں ہر وقت توپوں کا رخ ہماری طرف کئیے بیٹھے رہتے ہیں؟؟؟
صدمے سے کئی لوگوں کا برا حال ہوا۔
مجھےاپنے آپ سے ہمدردی ہے۔۔۔
عادت سے مجبور ہیں۔جب یہ پاک سری لنکا جنگ نہیں تو آپ کیوں ہر وقت توپوں کا رخ ہماری طرف کئیے بیٹھے رہتے ہیں؟؟؟
پس ثابت ہوا میں نے غلط نہیں کہا تھا۔
درست کہا تھا ایک الفاظ کی کمی کے ساتھ۔۔۔پس ثابت ہوا میں نے غلط نہیں کہا تھا۔
ماہی احمد کا مطلب تھا کہ میں آپ جیسی نہیں ہوں۔۔۔۔نیرنگ خیال بھائی کو کرکٹ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے سو یہاں ہمارے لئے پنجابی کا ترجمہ آپ ہی کو کرنا پڑے گا۔
ویسے میرا فوکس میچ کے رزلٹس پر تھا۔