ایچ اے خان
معطل
وہ تو عمر ہے
اچھا
پتہ نہیں پڑتا
یہاں اقربا پروری اتنی ہے کہ کبھی عمر، کبھی کامران، کبھی کوئی اور اکمل شامل ہی رہتا ہے ٹیم میں
وہ تو عمر ہے
آپ لے لیں۔۔۔۔۔آپ کو پتہ ہے نا کہ یہ گیندیں کن کو دینی ہیں
آپ لے لیں۔۔۔ ۔۔
نہ چھیڑ ملنگا نوں
عدنان اور عمر دونوں پرفارمنس پہ ٹیم میں شامل ہیںاچھا
پتہ نہیں پڑتا
یہاں اقربا پروری اتنی ہے کہ کبھی عمر، کبھی کامران، کبھی کوئی اور اکمل شامل ہی رہتا ہے ٹیم میں
عدنان اور عمر دونوں پرفارمنس پہ ٹیم میں شامل ہیں
میں نے تینوں کی بات ہی نہیں کی۔اچھا بلے بھئی بلے
18 کروڑ کی قوم پہ یہ تین بھائی ہی بھاری ہیں
معذرت کے ساتھ کہ یہ ون مین شو تقریبا ستر سے اسی فیصد میچوں میں دیکھنے کو ملتا ہے صرف پاکستانی ٹیم میں ہی نہیں ہےحقیقت میں فرق صرف شاہد افریدی کا رہا
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش جیسی بچہ ٹیم سےبھی ہار ہی رہی تھی مگر افریدی نے فرق دکھایا
یہ فرق انڈیا سے میچ کے دوران تھا
بدقسمتی سے افریدی اج کھیلا ہی نہیں
میرے خیال میں 74 کا سٹرائیک ریٹ اور 44 کی ایوریج کے ساتھ ٹیم میں جگہ بنتی ہے
پاکستان کی بدقسمتی کہ ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی کو ون ڈے کا کپتان بنادیتے ہیں۔ نہ جانے کیوں۔
بُری بات، رونا بالکل بھی نہیں۔مجهے رونا آ رہا ہے بہت۔۔۔ ۔ اففف
اللہ۔
بیشک ساری کی ساری آپ رکھ لیں۔آپ کو پتہ ہے نا کہ یہ گیندیں کن کو دینی ہیں
تصویر نظر نہیں آ رہی۔پاکستانیو!!!!!
بیشک ساری کی ساری آپ رکھ لیں۔
پاکستانیو!!!!!
میرے خیال میں 74 کا سٹرائیک ریٹ اور 44 کی ایوریج کے ساتھ ٹیم میں جگہ بنتی ہے