ربط دینے کا بہت شکریہ۔جی شکریہ لیکن ٹی وی پر دیکھنے کا اپنا ہی مزا ہے
آپ کا ہم نام چینل ٹی وی پر بھی دکھا رہا ہے اور اپنی ویب سائٹ پر بھی۔
یہاں لنک ہے۔
ویسے سر جی آپ کا کوئی تعلق ہے اس چینل سے؟ جو آپ کے نام سے یہ چینل چلا دیاگیا ہے؟
یہ بھی ممکن ہے کہ ڈش انسٹال کرنے والے نے اس کو ورٹیکل پولیرٹی پر سیٹ کیا ہو۔میرا خیال ہے کہ میری ریسیور میں پرابلم ہے
میرے پاس دانا سیٹ کا ریسیور ہے اور اس پر سرچ کرنے پر نہیں ارہا۔
یہ بھی ممکن ہے کہ ڈش انسٹال کرنے والے نے اس کو ورٹیکل پولیرٹی پر سیٹ کیا ہو۔
آپ یہ فریکونسی ڈالیں
symbol rate: 2.4444 Msy/sec
Frequency : 3625.5 MHz
اور Downlink polarization : horizontal
کا خیال رکھیں پھر سرچ کریں آجائے گا۔
Arisat, Qsat, Jaguarاپ کے پاس کونسا ریسیور ہے
Arisat, Qsat, Jaguar
یہ تینوں استعمال کیے ہیں۔
Qsat, اورJaguarابھی کس میں ارہا ہے؟
کوئی بھی رسیور ہو یہ فریکوئنسی ڈال کر یہ چینل آنا چاہئے۔ابھی کس میں ارہا ہے؟
کوئی بھی رسیور ہو یہ فریکوئنسی ڈال کر یہ چینل آنا چاہئے۔
آپ نے سرچ کرتے وقت پولیرٹی کو ہوریزونٹل کیا تھا؟آنا تو چاہیے مگر نہیں ارہا
جب کہ جیو نیوز ، اے ار وائی نیوز وغیرہ ارہے ہیں۔
بلکل کیا تھاآپ نے سرچ کرتے وقت پولیرٹی کو ہوریزونٹل کیا تھا؟