اگر پچاس اوور پورے کھیلے تو کم از کم اتنا ہو گا۔ ان شا اللہ دیکھ لیجیے گامشکل ہے۔
اس حساب سے انہیں 9.2 کی اوسط چاہیے۔اگر پچاس اوور پورے کھیلے تو کم از کم اتنا ہو گا۔ ان شا اللہ دیکھ لیجیے گا
مصباح کا بھی کم ہی ہے۔ بس وکٹ بچا رہے ہیں۔فواد عالم کا اسٹرائیک ریٹ کم جا رہا ہے۔