میرا جی چاہا کہ آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ کی ریٹنگ دوں مگر آپ کے احترام میں نہیں دی۔پیش گوئی
پاکستان سخت مقابلے کے بعد میچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہار جائے گا
البتہ آپ میرا احتجاج چاہیں تو نوٹ کر سکتی ہیں۔
میرا جی چاہا کہ آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ کی ریٹنگ دوں مگر آپ کے احترام میں نہیں دی۔پیش گوئی
پاکستان سخت مقابلے کے بعد میچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہار جائے گا
نوٹ کر لیامیرا جی چاہا کہ آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ کی ریٹنگ دوں مگر آپ کے احترام میں نہیں دی۔
البتہ آپ میرا احتجاج چاہیں تو نوٹ کر سکتی ہیں۔
اووووو اچھا!!!!۔۔۔مجھے اسی بات کا شک تھا ۔ آپ پاک سیٹ اور ایشیا سیٹ 3 ایس کے نام سے کنفیوژ ہو جائیں گی۔ غلطی میری ہے مجھے پہلے ہی وضاحت کردینی چاہئے تھی۔
پاک سیٹ اور ایشیا سیٹ 3 ایس دو مصنوعی سیاروں کے نام ہیں جن سے سیٹلائیٹ ٹی وی کی نشریات نشر کی جاتی ہیں۔ ہماری ڈش انٹینا کا رخ ایشیا سیٹ 3 ایس کی جانب ہے اس لئے ہم اسی مصنوعی سیارے سے نشر ہونے والے چینل دیکھ سکتے ہیں۔
شکریہ۔نوٹ کر لیا
شاید آپ کے لئے یہ بات بھی دلچسپ ہوگی کہ جیسے سوفٹ وئر کریک ہوجاتے ہیں ، ایسے ہی ٹی وی چینل بھی کریک ہو جاتے ہیں۔اووووو اچھا!!!!۔۔۔
ڈرتا کون کمبخت ہے ۔۔لیکن وہ کیا ہے ناں ۔۔۔۔آج مقابلہ پھر دوستوں سے ہے !ہم کسی سے ڈرتے ورتے نئیں ہیں ہاااااں۔۔۔
اُن کی لائن اپ میں موجود ۔۔۔اور سابقہ کھلاڑیوں کا میں تو خود بہت بڑا مداح ہوں!!!شکریہ۔
اگر آج پاکستان جیت گیا تو خوشی ضرور ہوگی لیکن اگر سری لنکا جیت گیا تو مجھے پاکستان کے ہارنے کا افسوس تو ہوگا مگر سری لنکا کے جیتنے کی بھی خوشی ہوگی۔
کیونکہ سری لنکا پاکستان کا اچھا دوست ہے اور سری لنکن پاکستان اور خصوصاً آفریدی کے بہت مداح ہیں۔
میرا جی چاہا کہ آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ کی ریٹنگ دوں مگر آپ کے احترام میں نہیں دی۔
البتہ آپ میرا احتجاج چاہیں تو نوٹ کر سکتی ہیں۔
جیہ آپ تو اتنی اچھی ہیں پھر ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیںنوٹ کر لیا
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شا ء اللہ آج جیت ہمارے حصے آئے گی۔پیش گوئی
پاکستان سخت مقابلے کے بعد میچ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہار جائے گا
ڈرتا کون کمبخت ہے ۔۔لیکن وہ کیا ہے ناں ۔۔۔ ۔آج مقابلہ پھر دوستوں سے ہے !
اور میرا کافی دنوں سے دل بھی چاہ رہا تھا کہ مہیلا سینچری کرے ۔۔اب وہ ہمارے خلاف ہو جائے۔۔اُس کی پرفارمنس بحال ہو ۔۔۔ لیکن درمیان میں دُشمنوں نے مداخلت کی تو ہمیں میچ کے لئے جان لڑانی پڑی گی!
جو سچ ہوگا وہی تو بولوں گیجیہ آپ تو اتنی اچھی ہیں پھر ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
میرا بھی احتجاج نوٹ کر لیں پھر۔۔۔
ہر بار آپ لوگ ایسے ہی بولتے ہیں۔جو سچ ہوگا وہی تو بولوں گی
ہم لوگ؟؟؟ہر بار آپ لوگ ایسے ہی بولتے ہیں۔
ہر بار آپ لوگ ایسے ہی بولتے ہیں۔
اس خطرناک گروہ میں کون کون شامل ہے؟ہم لوگ؟؟؟
۔۔۔۔ اور بھی لوگ ہیں نا!!!ہم لوگ؟؟؟