پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

جنید اختر

محفلین
الحمداللہ آج پاکستان خواتین کی ٹیم بنگلہ دیش خواتین کی ٹیم سے 13 رننز سے جیت گئی ہے اورانشاءاللہ امید ہے کہ پاکستان مردوں کی ٹیم بھی سری لنکا سے جیت جائے گی ۔۔آمین :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم !
261 ایک مناسب ہے ٹوٹل ہے فائٹنگ بھی کہہ سکتے ہیں مگر اوور آل پاکستان کی اوپری بیٹنگ لائن اپ نے مایوس کیا اب یہ ٹوٹل سری لنکا کی ان فارم اور منجھی ہوئی اور سب سے بڑھ کر پروفیشنل بیٹنگ کے سامنے کچھ بھی نہیں پاکستان کو باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبہ میں ایکسٹر ایفرٹس کرنا پڑے گی بالخصوص دو اور تین ارلی وکٹس اینڈ دین موسٹ امپورٹنٹ سنگا کارا کو جلد از جلد آوٹ کرنا ۔۔۔پھر ہے چانس خیر گڈ لک ٹو پاکستان ٹیم
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم !
261 ایک مناسب ہے ٹوٹل ہے فائٹنگ بھی کہہ سکتے ہیں مگر اوور آل پاکستان کی اوپری بیٹنگ لائن اپ نے مایوس کیا اب یہ ٹوٹل سری لنکا کی ان فارم اور منجھی ہوئی اور سب سے بڑھ کر پروفیشنل بیٹنگ کے سامنے کچھ بھی نہیں پاکستان کو باؤلنگ اور فیلڈنگ کے شعبہ میں ایکسٹر ایفرٹس کرنا پڑے گی بالخصوص دو اور تین ارلی وکٹس اینڈ دین موسٹ امپورٹنٹ سنگا کارا کو جلد از جلد آوٹ کرنا ۔۔۔ پھر ہے چانس خیر گڈ لک ٹو پاکستان ٹیم
امید تو ہے کہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے باؤلنگ اور فیلڈنگ میں کسر پوری کر لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل کو تو اچھی مار پڑ رہی ہے۔

سری لنکا

6 اوور

35 اسکور

بغیر کسی نقصان کے
 
سری لنکا کو تیز کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے
آرام سے 4-5 رنز کی اوسط سے 40 اوورز کھیل لے وکٹز بچا کر۔
اخری دس اوور میں پاور پلے لیکر دو چار چھکے مار کر میچ جیت جائے گا
اس کو صرف وکٹز بچانی ہیں۔ میچ پہلے ہی پاکستانی بلے بازوں نے سری لنکا کو دے دیا ہے
 
Top