پاکستان 6-278
50 اوورز
شاندار پاکستان
19، 20 کا فرق تو چلتا ہے احمد بھائی۔۔۔18 رنز شارٹ رہے۔ پھر بھی ٹھیک ہے چلے گا۔![]()
لالہ بیچارے کی تو باری ہی نہیں آئی۔ویل پلیڈ اکمل
لالہ یہ تین بالز خوب کھینچ کھینچ کے چھکے مار دے نا!!!!![]()
اخری دو اوور اگر آفریدی کو مل جاتے تو یہ شارٹیج بھی کور ہونے کے چانسز تھے