پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 318 اسکور بنائے تھے۔ اس طرح سری لنکا کو پاکستان کی پہلی اننگ پر 153 اسکور کی سبقت حاصل ہو گئی ہے جبکہ ان کی ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی پوری ٹیم 388 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 62 اسکور بنائے ہیں جبکہ ان کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن چائے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 85 اسکور بنائے تھے۔

ابھی سری لنکا کی ٹیم کو 138 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 132 اسکور بنائے تھے۔ ابھی بھی سری لنکا کو 91 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

یونس خان 62 اور مصباح 53 پر کھیل رہے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ کریں۔۔۔ میری دعا میں میں تو "بچ" کی جگہ "کھا" آجائے گا۔۔۔ :grin:

یعنی انیس بھائی دعا بھی خوب دل سے مانگتے ہیں کہ وارفتگی میں الفاظ ارادے کے بجائے لاشعور کی کھڑکی سے برامد ہوتے نظر آتے ہیں۔ :p:)

اب یہی کرنا پڑے گا کہ ہم دعا کریں اور آپ آمین کہیں ۔۔۔! :)
 
Top