میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر پاکستانی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 127 اسکور بنائے تھے۔ میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 145 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ تین وکٹیں باقی ہیں۔