پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
خرم منظور کے آؤٹ ہونے کے بعد احمد شہزاد کا ساتھ دینے کےلیے اظہر علی کریز پر۔

پاکستان کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 141
 

شمشاد

لائبریرین
اظہر علی صرف 8 اسکور بنا کر پریرا کی گیند پر میتھیو کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔

پاکستان کا اسکور 2 وکٹوں کے نقصان پر 155
 

شمشاد

لائبریرین
خرم منظور آؤٹ ہونے کے بعد واپس جاتے ہوئے۔

176933.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر صورتحال یہ رہی۔

پاکستان نے سری لنکا کی پہلی اننگ 428 اسکور 9 وکٹ کے جواب میں آج 19 اسکور بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگ شروع کی۔

آج پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ احمد شہزاد 147 کے انفرادی اسکور سے نمایاں رہے۔ مجموعی اسکور 291 ہے۔ سری لنکا کو ابھی بھی 137 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
میرا خیال ہے ڈکلیر کر دیں ۔۔ بے شک ان کی لیڈ ہو ۔۔ پھر انہیں رنز بنانے دیں ۔۔ چانس تو لینا چاہئے پاکستان کو جیتنے کے لیے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مارے جائیں گے عمر بھائی۔ اگر انہوں نے مزید اسکور بنا کر 4 سو کی برتری حاصل کر لی تو ہماری ہار پکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا مجموعی اسکور 302 ہے جو کہ سری لنکا کے پہلی اننگ کے اسکور سے 126 اسکور پیچھے ہے۔
 
Top