ماہی احمد
لائبریرین
کاش یہی بات مان جائیں "صرف" تو کتنی آسانی ہو جائے ناچھوڑیں اب کیا بحث کرنی آپ سے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
کاش یہی بات مان جائیں "صرف" تو کتنی آسانی ہو جائے ناچھوڑیں اب کیا بحث کرنی آپ سے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
اپ کو کیا معلوم میں کتنا خوش رہتا ہوںکاش یہی بات مان جائیں "صرف" تو کتنی آسانی ہو جائے نا
لو جی اک ووٹ ہو گیا!
ہن میں الیکشن دے بارے سوچنا شروع کرنا
انٹرنیٹ کنکشن مسائل کی وجہ سے ایک مراسلہ متعدد دفعہ شائع ہوگیا۔
سبحان اللہ۔جعلی ووٹ بھگتائے جارہے ہیں
حد ہو گئی ویسے۔۔۔جعلی ووٹ بھگتائے جارہے ہیں
اور میں نے ہر بار باقائدہ لڑی کھول کر پڑھاانٹرنیٹ کنکشن مسائل کی وجہ سے ایک مراسلہ متعدد دفعہ شائع ہوگیا۔
اور میں نے ہر بار باقائدہ لڑی کھول کر پڑھا
ضروری نہیں کہ جس کے متعلق معلوم ہو یا نا معلوم ہو اسے ہی کہا جاتا ہے۔اپ کو کیا معلوم میں کتنا خوش رہتا ہوں
اور کس کو کتنا خوش رکھتا ہوں؟
ضروری نہیں کہ جس کے متعلق معلوم ہو یا نا معلوم ہو اسے ہی کہا جاتا ہے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں تو دعائیہ کلمات ہیں اور ہر ایک کے لیے کہے جا سکتے ہیں۔
ایچ اے خان صاحب اگر آپ کے تعارف کی لڑی ہے تو ربط تو دیں۔
"کسی" اور کو جواب اور شمشاد بهائی کو دئیے گئے جوابات مختلف ہوتے ہیں؟؟؟جی متفق
اپ کو جواب نہیں لکھا تھا ۔ کسی اور کو لکھا تھا