ایچ اے خان
معطل
اس وقت خوشی بھی ہوئی ہوگیپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز
زیادہ پرانی بات نہیں ہے
http://www.espncricinfo.com/west-indies-v-pakistan-2013/engine/series/645625.html
اس وقت خوشی بھی ہوئی ہوگیپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز
زیادہ پرانی بات نہیں ہے
http://www.espncricinfo.com/west-indies-v-pakistan-2013/engine/series/645625.html
پاکستانی ٹیم ہار جائے تو بُری ٹیم ہے۔
پاکستانی ٹیم جیت جائے تو بھی بُری ٹیم ہے۔
معلوم نہیں پاکستانی ٹیم اچھی کب ہو گی؟
لگدا تے نئیں جےاس وقت خوشی بھی ہوئی ہوگی
تسی لگے نہ لگے کی فرق پیندہ اےلگدا تے نئیں جے
آپ کے خیال میں یہ تمام برائیاں کسی اور ٹیم کے کھلاڑیوں میں بھی ہیں یا دنیا کی تمام برائیاں پاکستان میں ہیں جناب کے خیال میں ؟جب سپاٹ فکسنگ چھوڑے گی
جب اس کے کھلاڑی میچ کے دوران ڈسپلن برقرار رکھیں گے دوسروں کے بلے نہیں پکڑیں گے
جب کھلاڑی میدان کے باہر اکر کسی کو نہ تھپڑ ماریں گے نہ مسٹر بین، ہیکل جیکل کہیں گے
یہ کھلاڑی ہیں قومی ٹیم کے یا جوکر؟
مجھے شک ہے۔اس وقت خوشی بھی ہوئی ہوگی
آج ہے لا غلام بھائی۔ہا ہا ہا
چوتھا میچ کب اور کہاں ہوگا شمشاد بھائی
آپ خان صاحب کے جملے پہ غور کریںمجھے شک ہے۔
یعنی انہیں بھی یقین نہیں ہے خوشی ہوئی بھی تھی یا نہیں۔اس وقت خوشی بھی ہوئی ہوگی
مجھے شک ہے۔
آپ کرتے ہیں؟
شک شیطانی کام ہے
مسلمان کو مسلمان کے بیان پر یقین کرنا چاہیے
آپ کرتے ہیں؟
میں مسلمان ہوں۔ میں کہتا ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت اچھی ہے۔
دراصل آپ اچھے ہیںمیں مسلمان ہوں۔ میں کہتا ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت اچھی ہے۔
میں نے آپ کی بات کا یقین کر لیا۔ اب آپ بھی میری بات کا یقین کریں۔دراصل آپ اچھے ہیں
اپ اپنے متعلق جو بھی کہیں مجھے یقین ہےمیں نے آپ کی بات کا یقین کر لیا۔ اب آپ بھی میری بات کا یقین کریں۔