میں اپنی بات پر قائم ہوں
یعنی کہ دودھ والے کا انتظار کر رہی ہو۔میں اپنی بات پر قائم ہوں
نویعنی کہ دودھ والے کا انتظار کر رہی ہو۔
پاکستانی ٹیم 250 تک بنا لے تو جیتنے کا امکان ہے۔
پاکستانی ٹیم 250 تک بنا لے تو جیتنے کا امکان ہے۔
میں اپنی بات پر قائم ہوں
کرک انفو پر ایک تبصرہ:
MAB: "@Arsal - if you couldn't change "Boom Boom" in all these 17 years how could you expect "Tuk Tuk" to change his batting style in just couple of years?"
احمد بھائی ۔۔۔آپ یہ جسٹ شئیر کر رہے ہیں ۔۔۔۔ یا اس واہیات سے متفق بھی ہیں!!!!ایک اور دلچسپ تبصرہ، کرک انفو سے:
LiaqatAli: "We need to recycle Misbah and Afridi and mix their material to make a moderate batsman."
احمد بھائی ۔۔۔ آپ یہ جسٹ شئیر کر رہے ہیں ۔۔۔ ۔ یا اس واہیات سے متفق بھی ہیں!!!!
احمد بھائی ۔۔۔ آپ یہ جسٹ شئیر کر رہے ہیں ۔۔۔ ۔ یا اس واہیات سے متفق بھی ہیں!!!!
مزہ آتا ہے کرک انفو پر تبصرہ پڑھنے کا !!کرک انفو پر کمینٹس میں اچھی نوک جھونک ہوتی رہتی ہے۔ ہم بھی گاہے بگاہے پڑھ پڑھ کر حظ اُٹھاتے ہیں۔
آپ کا کیا خیال ہے "واہیات" کا لفظ سن کر بھی میں اس بات سے اتفاق کروں گا۔