شمشاد
لائبریرین
مزہ آیا کہ سانس روکے ہر گیند کو دیکھ رہے تھے۔ویسے ان اوورز میں ہی مزہ آیا
نجانے انہیں ہر میچ کو آخر تک لیجانے میں کیا مزہ آتا ہے۔
مزہ آیا کہ سانس روکے ہر گیند کو دیکھ رہے تھے۔ویسے ان اوورز میں ہی مزہ آیا
جیت تو گئے نامبارک ہو پاکستان (بمشکل) 11 اسکور سے جیت گیا۔
یہی تو مزہ ہوتا ہےمزہ آیا کہ سانس روکے ہر گیند کو دیکھ رہے تھے۔
نجانے انہیں ہر میچ کو آخر تک لیجانے میں کیا مزہ آتا ہے۔
اگلا میچ پاکستان با آسانی ہار جائے گامائی صاحبہ 20 تاریخ والے میچ کی پیشنگوئی اسی لڑی میں کریں گی یا جب اس میچ کی لڑی کھولی جائے گی، تب کریں گی؟
دبئیDo you know where the next match will be played
جیہ وعلیکم آداب
یہ آپ نے انگلش کا کوئی محاورہ لکھا ہے ۔Maybe or maybe not
That was for Mai Sahiba and not for youیہ آپ نے انگلش کا کوئی محاورہ لکھا ہے ۔
یہ " جواب " میری تخلیق ہے ۔ اس لیئے اتنا حیران مت ہویئے ۔ہیں جی ۔۔وعلیکم آداب ؟؟؟
کیسے ہیں آپ؟