پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

جیہ

لائبریرین
یہ " جواب " میری تخلیق ہے ۔ اس لیئے اتنا حیران مت ہویئے ۔ ;)
اللہ کا شکر ہے ۔ آپ سنائیں ۔ سب کیسا چل رہا ہے ۔ :)
اچھا؟؟؟ یہاں سردی ہے بہت۔ بجلی گیس غائب ۔ اس وقت لحاف میں لپٹی دودھ والے کا انتظار کر رہی ہوں۔ اس کے بعد دو گھنٹے نیند لوں گی
 

ظفری

لائبریرین
اچھا؟؟؟ یہاں سردی ہے بہت۔ بجلی گیس غائب ۔ اس وقت لحاف میں لپٹی دودھ والے کا انتظار کر رہی ہوں۔ اس کے بعد دو گھنٹے نیند لوں گی
اچھا ۔۔۔۔ یہاں بھی بہت سردی ہے ۔ دودن پہلے منفی 17 تک چلا گیا تھا ۔ بجلی اور گیس موجود ہے ۔ میں بھی اس وقت لحاف میں دبکا اپنے لیپ ٹاپ پر محفل پر موجود ہوں ۔ ابھی بہن کے ہاتھوں کا بنایا ہوا حلیم کھایا ہے ۔ تھوڑا نیچے اترے تو میں بھی سوؤں گا ،مگر صبح تک ۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
اچھا ۔۔۔ ۔ یہاں بھی بہت سردی ہے ۔ دودن پہلے منفی 17 تک چلا گیا تھا ۔ بجلی اور گیس موجود ہے ۔ میں بھی اس وقت لحاف میں دبکا اپنے لیپ ٹاپ پر محفل پر موجود ہوں ۔ ابھی بہن کے ہاتھوں کا بنایا ہوا حلیم کھایا ہے ۔ تھوڑا نیچے اترے تو میں بھی سوؤں گا ،مگر صبح تک ۔ :)
گڈ بہن آئی ہیں آپ کے ہاں؟

لگتا ہے آپ کی کرتوتوں پر نظر رکھنے کے لئے آئی ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آپ موبائل پر ہیں :)
جی ہاں۔
اچھا؟؟؟ یہاں سردی ہے بہت۔ بجلی گیس غائب ۔ اس وقت لحاف میں لپٹی دودھ والے کا انتظار کر رہی ہوں۔ اس کے بعد دو گھنٹے نیند لوں گی
اس سے اچھا تھا کہ ایک بکری پال لیتیں۔ نہ دودھ والے کا انتظار کرنا پڑتا نہ بے وقت لحاف سے باہر آنا پڑتا۔
 
Top