اتنی عجیب و غریب پیشن گوئی!!!جس حساب سے کھیل رہے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ 160 سے 170 تک بنا پائیں گے۔ جبکہ کم از کم 300 تک بنانے چاہییں۔
جس حساب سے کھیل رہے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ 160 سے 170 تک بنا پائیں گے۔ جبکہ کم از کم 300 تک بنانے چاہییں۔
ناشتہ کس چیز کا کیا تھا تم نے آج؟لو جی ایک اور دفا ہار جان اہے اس نے
ہاااااااااااااا کیوں اس بات کا بریکفاسٹ سے کیا تعلق انکلناشتہ کس چیز کا کیا تھا تم نے آج؟
آپ کو میں نے کہیں اور بھی ٹیگا تھا ۔۔اب نہی بول رہی آپ سے جائیں بس آپشاید شمشاد بھائی 260 کہنا چاہ رہے ہیں۔
بڑا گہرا تعلق ہے، مزید یہ کہ اگر آپا جانی سے شاباشی ملی ہے یا ڈانٹ پڑی ہے، یہ چیزیں بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ہاااااااااااااا کیوں اس بات کا بریکفاسٹ سے کیا تعلق انکل
نہ اچھا نہ بُرا، جس قسم کی پچ ہے، اس سے کہیں زیادہ اچھا کھیلنا چاہیے تھا۔اچھا کھیل رہے ہیں نا آج!
(یا مجھے ہی ہمیشہ کی طرح اچھا لگ رہا ہے )
اچھا یہ تو ایک نئی بات ہے فار می انکل بٹ آر یو سیرئسبڑا گہرا تعلق ہے، مزید یہ کہ اگر آپا جانی سے شاباشی ملی ہے یا ڈانٹ پڑی ہے، یہ چیزیں بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔
کدے نا خوش ہویونہ اچھا نہ بُرا، جس قسم کی پچ ہے، اس سے کہیں زیادہ اچھا کھیلنا چاہیے تھا۔
آپ کو میں نے کہیں اور بھی ٹیگا تھا ۔۔اب نہی بول رہی آپ سے جائیں بس آپ
بس ٹھیک ہے بھول جائیں بھول جائیں بھول ہی جائیں اب عینی مینی کوارے ، وہ ، کیا ، ہاں ۔۔۔ ۔!
دیکھا تو تھا پھر بھول گیا۔ کیا ہوا ہوگیا وہ یا اب آ جاؤں؟