پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

جیہ

لائبریرین
اچھا کیا مجھے ٹیگ نہیں کیا۔

ویسے پاکستان یہ میچ جیت جائے گا مگر اتنی آسدانی سے نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم اپنے دونوں review ضائع کر چکی ہے۔ اب جتنی مرضی اپیلیں کر لیں، ایمپائر نے مان کے ہی نہیں دینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں گندم اور چنے کی کیا بات ہے بھلا۔

اب مجھے علم ہو کہ ناشتے میں کیا کھایا تھا تو میں بھی توجہیہ پیش کروں ناں۔
 
Top