پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق 97 پر کیچ آؤٹ ہوتے ہوتے بچا ہے۔

اس دوران 2 اسکور لیکر 99 پر پہنچ گیا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ لوگوں کو کیسی جلدی ہے:idontknow: ! !!:lol::lol:
آج ابھی دوسرا دن ہے ۔۔۔ ۔اگر ہماری بیٹنگ کچھ دیر رُک رہی ہے تو دیکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں !!! :-پی:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
:angel::party::brokenheart:

آپ کا کمینٹ بھی پبلش ہو گیا ہے وہاں۔

Nouman: "Guys relax, its end overs of just 2nd Day, Pakistan ahead with 100+ runs, Is there really any need to take risks?"
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق کا انفرادی اسکور 250 گیندوں پر 105 ہے۔ سٹرائیک ریٹ 42 ہے۔
اسد شفیق کا انفرادی اسکور 50 گیندوں پر 12 ہے۔ مصباح کے سٹرائک ریٹ کو الٹا کر لیں یعنی کہ 24 ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
یونس اور مصباح کی شاندار بیٹنگ ۔۔۔
کل ٹی تک کھیلتے رہے اور اچھی لیڈ لے لی تو میچ اپنے کھاتے ۔۔۔
 
Top