ابن توقیر
محفلین
آج پھر افریقہ نے ٹائیگرز کی دھلائی کردی ہے۔گھر آئے مہمان کا ذرا جوخیال کررہے ہوں۔آج ڈی ویلیئرز نے بہت دن بعد سنچری کی ہے
آج پھر افریقہ نے ٹائیگرز کی دھلائی کردی ہے۔گھر آئے مہمان کا ذرا جوخیال کررہے ہوں۔آج ڈی ویلیئرز نے بہت دن بعد سنچری کی ہے
ہم دوہری سینچری کا انتظار کر رہے تھےآج پھر افریقہ نے ٹائیگرز کی دھلائی کردی ہے۔گھر آئے مہمان کا ذرا جوخیال کررہے ہوں۔
میں دیکھ ہی نہیں رہا تھا وگرنہ کچھ کرتا۔سمائلسہم دوہری سینچری کا انتظار کر رہے تھے
تھرانگا صاحب بغیر بتائے دو سو اننگز کے بعد سری لنکا ٹاپ سکورر لسٹ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
ویسے تھرانگا کو سری لنکا کے دیگر کھلاڑیوں کی نسبت کافی انڈر سٹیمیٹ کیا گیا ہے۔
ہم دوہری سینچری کا انتظار کر رہے تھے
آج ڈی ویلیئرز نے بہت دن بعد سنچری کی ہے