ابن توقیر
محفلین
یقینی طور پر اس میچ کے ہیرو کہلانے کے حقدار ہیں شاداب خان۔شاداب کی باؤلنگ اور بیٹنگ شاندار رہی
یقینی طور پر اس میچ کے ہیرو کہلانے کے حقدار ہیں شاداب خان۔شاداب کی باؤلنگ اور بیٹنگ شاندار رہی
بھائی شاداب خان کے آخری اورز میں جم کے دھویا ہے تھرانگا نے۔شاداب کی باؤلنگ اور بیٹنگ شاندار رہی
Upul Tharanga becomes the first Sri Lankan to carry his bat in ODIs.
Shadab Khan: I'm grateful to Allah and the good wishes of my parents. Got opportunity with the bat and I thought it'd be my first and last one and approached it like that. The coach told us to bat out the full 50 overs and that's what we did. The kind of bowling line-up we have, we knew we could defend this.
ان کے ساتھ ساتھ آج سلیکٹر جی کے "فیورٹ" امام الحق بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔عماد وسیم کی جگہ انہیں شامل کیا گیاہے۔پاکستان ٹیم میں احمد شہزاد کی جگہ فہیم اشرف کو موقع دیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم میں احمد شہزاد کی جگہ فہیم اشرف کو موقع دیا گیا ہے۔
میرا خیال ہے کہ احمد شہزاد کی جگہ امام الحقان کے ساتھ ساتھ آج سلیکٹر جی کے "فیورٹ" امام الحق بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔عماد وسیم کی جگہ انہیں شامل کیا گیاہے۔
اب یہ سارے نام اردو میں لکھیںPakistan (Playing XI): Fakhar Zaman, Fahim Ashraf, Babar Azam, Mohammad Hafeez, Shoaib Malik, Sarfraz Ahmed(w/c), Imam-ul-Haq, Shadab Khan, Hasan Ali, Rumman Raees, Junaid Khan
جی ٹیکنکلی تو اسی طرح ہوا ہے،پر چونکہ اس سے قبل شہزاد کی جگہ فہیم اشرف لے چکا تھے اس لیے "باقی مانندہ" عمادوسیم کو امام الحق سے بدلنا پڑا۔سمائلسمیرا خیال ہے کہ احمد شہزاد کی جگہ امام الحق
اور عماد وسیم کی جگہ فہیم اشرف ہوں گے
بابر کو بھی رستم زماں کردیا۔پٖاکستان ٹیم۔
فخرزمان،فہیم اشرف،بابر زمان،محمد حفیظ،شعیب ملک،سرفراز احمد (ک۔و)،امام الحق،شاداب خان،حسن علی، رومان ریئس،جنید خان۔
ڈیولیئر سری لنکا میں کب آیا ؟آج ڈی ویلیئرز نے بہت دن بعد سنچری کی ہے