ابن توقیر
محفلین
ہمارے یہاں بھی "کاکا" چچا کو کہتے ہیں۔ہم بھی اکثر بزرگوں کو "کاکا" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔کاکا ہمارے یہاں چھوٹے چچا کو بولتے ہیں
ہمارے یہاں بھی "کاکا" چچا کو کہتے ہیں۔ہم بھی اکثر بزرگوں کو "کاکا" کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔کاکا ہمارے یہاں چھوٹے چچا کو بولتے ہیں
یہ بیان تو کچھ "دل کےخوش رکھنے کو۔۔۔" ٹائپ ہے جی۔ویسے پتا نہیں آخری ٹی ٹوئنٹی کے لاہور میں ہونے کی خبر کنفرم ہوئی کہ نہیں ۔شکر ہے اب سری لنکن پلیئرز میچ کے چوتھے روز یہ دھمکی تو نہیں لگا سکیں گے کہ "جاؤ فیر اسی وی لاہور وچ نہیں کھیڈنا" ۔۔۔۔۔
(دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب پاکستان قدرے بہتر پوزیشن میں آ چکا تھا تو ایسا ہی کچھ بیان نظروں سے گزرا ۔۔۔ اور پھر اگلے دن پاکستان ہار گیا ۔۔۔ )
کچھ چائے سگریٹ کا بندوبست کریں نقیبی صاحب تو ہم بھی 'پدھاریں'۔لو جی ہم تو وقت مقررہ سے پہلے لڑی میں موجود ہیں۔
ہم نے تمام شائقین کرکٹ کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ نشتوں کا انتظام کیا ہے اور دوران میچ اور اختتام پر خاطر تواضع کے لیے انڈے اور ٹماٹر بھی مانگا لیے ہیں۔
کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے منتظمین کو ریڈالرٹ رکھا ہوا ہے۔
آپ تمام سے التماس ہے کہ صبر کا دامن مضبوطی سے پکڑ کر میچ سے لطف اندوز ہوں۔
ہار،جیت کھیل کا حصہ ہےاورضروری نہیں کہ ہم ہی جیتیں ۔
سر آپ کے لیے تو ہم نے صدر محفل کی مسندسجائیکچھ چائے سگریٹ کا بندوبست کریں نقیبی صاحب تو ہم بھی 'پدھاریں'۔
یہ رہا پہلا پتھرمجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ پاکستانی ٹیم "سیلفی شاہ" کو کیوں کھلاتی ہے؟
کوسنے سمیت!یہ رہا پہلا پتھر