محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
چھکا مارنے کی سزا تو ملے گی نہ کیوں کہ۔۔۔۔۔!!!پہلا چھکا جڑ دیا گیا، جس کے بعد وکٹ بھی گروا لی گئی
چھکا مارنے کی سزا تو ملے گی نہ کیوں کہ۔۔۔۔۔!!!پہلا چھکا جڑ دیا گیا، جس کے بعد وکٹ بھی گروا لی گئی
یعنی ٹیم اپنی ہی ہے۔شکر ہے
'بولڈ' ہونے میں تو پاکستانی ساری دنیا سے آگے ہیں!اور بولڈ ہوگئے
جی جی وہی تو'بولڈ' ہونے میں تو پاکستانی ساری دنیا سے آگے ہیں!
یعنی اپنے حصے کا"کھیل" ہی چکے ہیں پروفیسر صاحب۔پروفیسر جی کی جانب سے چند چوکے رسید کئے جا چکے ہیں. کوئی پل آتا ہے کہ وکٹ کا گرنا دیکھنے کو ملے
یہ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی نہیں ہوتا جارہا؟ کہیں نظر نہ لگ جائے "حفیظ" جی کو۔حفیظ جی کا تیسرا چوکا
حفیظ اہل زباں کب مانتے تھےیہ کچھ ضرورت سے زیادہ ہی نہیں ہوتا جارہا؟ کہیں نظر نہ لگ جائے "حفیظ" جی کو۔