پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
محمد عامر بھی ویرات کوہلی کو اپنا پسندیدہ بلے باز قرار دیتے ہیں۔ان کے بقول کوہلی جیسے بڑے پلیئر کے خلاف باولنگ کرنا ہمیشہ سے دلچسپ رہتا ہے۔اس سے قبل ویرات کوہلی بھی محمد عامر کو مشکل باولر قرار دے چکے ہیں۔
 
محمد عامر بھی ویرات کوہلی کو اپنا پسندیدہ بلے باز قرار دیتے ہیں۔ان کے بقول کوہلی جیسے بڑے پلیئر کے خلاف باولنگ کرنا ہمیشہ سے دلچسپ رہتا ہے۔اس سے قبل ویرات کوہلی بھی محمد عامر کو مشکل باولر قرار دے چکے ہیں۔
من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو
 

ابن توقیر

محفلین
پروفیسر صاحب کی واپسی ہوئی ہے یہاں۔ایک ایسے وقت جب وہ دنیا کے نمبر 1 آل راونڈر بن چکے ہیں اور ان کے ایکشن کو پھر سے مشکوک نظروں سے دیکھا جارہا ہے،قوم کے وسیع تر مفاد کے لیے ان کا نہ پرفارم کرنا ہی افضل ہے۔اب جبکہ ٹیم میں نئے لڑکوں کا آنا جانا لگا ہوا ہے ان کی جگہ بھی کوئی "تگڑا" متبادل ڈھونڈ لیا جائے تواچھا ہے۔سینئر پلیئر ہیں لیکن مصباح یا یونس کی طرح اس کیٹیگری کے نہیں ہیں جو نئے لڑکوں کے لیے یونیورسٹی کا درجہ رکھتے ہوں۔ویسے سوال پیدا ہورہا ہوگا کہ نمبر 1 کو کیوں ٹیم سے نکالا جائے؟ تو اس کا جواب اپنے بنگالی بھائی سے محبت ہے۔ہمیں ذرا اچھا نہیں لگ رہا ان سے نمبر 1 پوزیشن چھین کر۔
 

ابن توقیر

محفلین
کرک انفو سے
Muzammil Rehman: "All Pakistan need is another technically sound batsman, who can hold one end. why not Azhar Ali?"
مزمل جی آپ کی اس بات کا جواب خوب طریقے سے جوآپ کو دے سکتے تھے ان کی کمی ہمیں کافی محسوس ہوتی ہے۔
شہزادوں کاسکور بڑھتے ہوئے 85 رنز،3 ہی بلے باز آوٹ۔بابر اعظم اپنی سیینچری سے 68 رنز دور،شعیب ملک کو 84 رنز مزید درکار ہوں گے بابر اعظم سے قبل سینچری کرنے کے لیے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ملک کے چھکے کے ساتھ ایک اور جیت شہزادوں کے نام۔ملک کا انفرادی سکور 69 رنز جبکہ بابر بھی 69 رنز ہی کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔دونوں کے درمیان 119 رنز کی پارٹنرشپ ہوئی۔
سب کو جیت کی مبارک ہو۔
 
Top