7 اوورز میں 41 تھے۔ وکٹیں گرنے پر سلو ہوئے۔ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آج کا میچ بولرز ٹی 20 سمجھ کر کھیل رہے ہیں اور لنکا والے شاید ٹیسٹ میچ سمجھ رہے ہیں۔
بڑے تجربات کر رہی ہے پاکستانی ٹیمعثمان خان نے پہلے ہی اوور میں تھرانگا کو 0 پر پویلین واپس بھیج دیا ۔۔۔
آخری دونوں ون ڈیز میں تو تجربات کرنا بنتا ہے جبکہ آپ سیریز جیت چکے ہوں ۔بڑے تجربات کر رہی ہے پاکستانی ٹیم
روز اک تازہ کھلاڑی۔۔۔۔۔۔۔
بھائی تجربات ہی سے تو نئے کھلاڑی سامنے آتے ہیں۔نئے کھلاڑیوں کو ایسے ہی موقع پر چانس دے کر آزمایا جاتا ہے۔بڑے تجربات کر رہی ہے پاکستانی ٹیم
روز اک تازہ کھلاڑی۔۔۔۔۔۔۔
بولنگ اسپیل میں تبدیلی اس وقت بڑھتے اسکور کو روک سکتی ہے اور وکٹ ملے کے چانس بھی پیدا ہوں گے۔شروع کی اہم وکٹس نکال کر آخر میں سکور دینے والا مسئلہ اب پاکستان کے ساتھ چمٹ ہی گیا ہے۔
پہلے کہہ دیتے
نو آؤٹ
بھائی جب بیٹسمین کسی بولر کے 2 سے 3 اورز کھیل لیتا ہے تو اسے بولر کی لائن کا اندازہ ہو جاتا ہے اور اس اندازے کی بناء پر وہ کھول کر شارٹ کھیلتا ہے اور اسکور کرتا ہے ۔ایسے موقع پر بولر تبدیل کرنا سودمند ثابت ہوتا ہے۔عدنان بھائی کی بات سن لی سرفراز نے